Foot Ball World Cup Quarter Finals
فٹ بال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع‘ فرانس‘ جرمنی پہلے مقابلہ میں مدمقابل ریوڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنلزکا آغاز آج سے ہورہا ہے۔آج فرانس اور جرمنی کی ٹیمیں رات نو بجے ریوڈی جنیرو میں پنجہ آزمائیں گی۔ناک آوٹ مرحلے میں فرانس نے نائجیریا جبکہ جرمنی نے … Read more