Saeeda Warsi British Minister Resigned

غزہ تباہی اور غم کی تصویر بن گیا‘ برطانوی وزیر سعیدہ وارثی احتجاجاً مستعفی غزہ (اے ایف پی+ رائٹر+ آن لائن+ نوائے وقت رپورٹ) 29 روز تک فلسطینیوں  کو آگ اور خون  میں نہلانے کے بعد اسرائیلی  فوج غزہ سے واپس چلی گئی اور اسرائیل اور حماس  کے درمیان 72 گھنٹے کیلئے  جنگ بندی شروع  … Read more