Blind Cricket World Cup Schedule
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان‘ افتتاحی میچ پاکستان اور بھارت میں ہو گا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے چوتھے عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل … Read more