Judicial Commission Reporting Issued Regarding General Election 2013

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ + آن لائن) عام انتخابات 2013ء میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل انکوائری کمشن کی رپورٹ کے مزید مندرجات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشن کی بے ضابطگیاں اپنی جگہ لیکن کسی کو فائدہ یا نقصان پہنچانا ثابت نہیں ہوا۔ انتخابی نتائج قریباً … Read more