Islamiat Lazmi Notes for Class 10 Key Book pdf download

New Edition Islamiat Lazmi: Notes for 10th Class in Urdu with Answers pdf Key Book

نبی کریم کے عمل اور گفتگو کو کہا جاتا ہے۔ حدیث

جس حدیث کا مفہوم اللہ کی طرف سے ہو اور الفاظ نبی کے ہوں کہلاتی ہے۔ حدیث قدسی

نبی کریم کے عمل کو کہا جاتا ہے۔ حدیث فعلی

حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے۔ تدوین حدیث

نبی کریم نے حضرت عمر و بن حزم کو والی بنا کر بھیجا۔ یمن کا

صحاح ستہ میں شامل ہیں۔ چھے کتابیں

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سرکاری سطح پر انتظام کیا۔ احادیث کی جمع و تدوین کا

احادیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے۔ تدوین حدیث

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کا مجموعہ احادیث کہلاتا ہے۔ صحیفہ صادقہ

امام مالک کی کتاب کا نام لکھیں۔ موطا

فرشتوں کی تخلیق کا مقصد ہے۔ اللہ کی عبادت

انسانی اعمال لکھنا کس کی ذمہ داری ہے۔ کراما کاتبین

اللہ تعالی نے فرشتوں کو تخلیق کیا ہے۔ نور سے

منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہیں۔ قبر میں

صور پھونکنا ذمہ داری ہے۔ حضرت اسرافیل کا

انبیاء پر وحی لانا ذمہ داری ہے۔ جبرائیل کی

روح قبض کرنا ذمہ داری ہے۔ عزرائیل کی

مخلوق کے لئے رزق کی ذمہ داری ہے۔ میکائیل کی

حضرت ابراہیم کا لقب ہے۔ جدالانبیاء

وہ نبی جن کو خلافت اور نبوت عطا کی گئی۔ حضرت داود

وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی ہیں۔ روزہ، نماز، زکوت

مسیح لقب ہے۔ حضرت عیسی کا

جامع کتاب ہے۔ قرآن مجید

تورات نازل ہوئی۔ حضرت موسی

انجیل نازل ہوئی۔ حضرت عیسی

زبور نازل ہوئی۔ حضرت داود

حضرت یعقوب کا لقب ہے۔ اسرائیل