Schedule of Pakistan Series with Australia and Newzeland

pcb

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف امارات میں کھیلی جانے والی سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل کے ساتھ نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے آغاز کی تاریخوں میں دو دن بڑھا دیئے گئے ہیں۔مقابلوں کا آغاز3 نومبر کو شارجہ میں ہونے والے تین روز وارم اپ میچ سے ہوگا۔9 نومبر کو پہلے ٹیسٹ کا آغاز ہوگا۔ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا مقابلہ4 دسمبر کوہو گا۔پہلاون ڈے 8 دسمبر کو ہوگا۔ آسٹریلیا   کیخلاف اکتوبر نومبر میںلی سیریز کے شیڈول کے ٹیسٹ میچز کی تاریخوں میں رد و بدل کیا گیا ہے‘دبئی ٹیسٹ 20 کی بجائے 22 اکتوبر کو جبکہ ابوظہبی ٹیسٹ 28 کی بجائے 30 اکتوبر کو شروع ہوگا۔

Share this;