New Chief Justice of Pakistan Nasir ul Mulk
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس ناصر الملک ملک کے 22 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے کل 6 جولائی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیںگے۔ موجودہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی آج ہفتہ کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش ہوجائینگے۔ صدر مملکت نے گزشتہ روز جسٹس ناصر الملک کی بطور چیف جسٹس تقرری … Read more