Current Affairs News
New Chief Justice of Pakistan Nasir ul Mulk
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس ناصر الملک ملک کے 22 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے کل 6 جولائی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیںگے۔ موجودہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی آج ہفتہ کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش ہوجائینگے۔ صدر مملکت نے گزشتہ روز جسٹس ناصر الملک کی بطور چیف جسٹس تقرری
Inqlab in Pakistan by Dr Tahir Ul Qadri
لاہور (خصوصی نامہ نگار+ خصوصی رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحفظ پاکستان بل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گردی روکنے کیلئے نہیں بلکہ قوی خطرہ ہے اسے سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کیلئے استعمال کیا جائے گا، پولیس اور صوبائی سول حکومتوںکے ماتحت کام کرنے والے قانون نافذ