AJK Budget 2014
آزاد کشمیر کا آئندہ مالی سال کے لیے باسٹھ ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا ، تعلیم کا ترقیاتی بجٹ بیاسی کروڑ ، مہاجرین کی آباد کاری کے لئے گیارہ کروڑ جبکہ ہائیڈل بجلی کے لئے اڑسٹھ کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ریاست آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال دو ہزار چودہ […]