11th Class Tarjuma tul Quran book MCQS Notes pdf download

11th Class Tarjuma tul Quran book MCQS Notes pdf download

1st year 11th Class Tarjuma tul Quran book MCQS Notes pdf download and Past Papers. Tarjuma tul Quran 11th Class solved book exercise notes, mcqs and short questions in pdf.

11th Class Tarjuma tul Quran book MCQS Notes pdf download

سورہ البقرہ نوٹس

قرآن مجید کہ یہ سب سے بڑی سورہ ہے جس کی 286 آیات ہیں۔

اس سورہ کی آیات نمبر 67 سے 73 میں بنی اسرائیل کی گائے کا ذکر ہے جس کی وجہ سے اس سورہ کا نام بقرہ ہے، بقرہ کے معنی گائے کے ہیں۔

یہ مدنی سورت ہے ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی۔

آیت نمبر 255 آیت الکرسی ہے جس کو قرآن مجید کی فضیلت والی آیت کہا جاتا ہے۔

اس سورہ کا مرکزی مضمون ہدایت ہے۔

سورہ البقرہ میں انسانوں کی تین قسمیں مومن، کافر اور منافق بیان کی گئ ہیں۔

اس میں حضرت آدمؑ کی پیدائیش کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔

مدینہ منورہ کے ارد گرد یہودی آباد تھے۔

حضرت ابراہیم کو یہودی، مسیحی اور بت پرست اپنا پیشوا مانتے تھے۔

سود کو اللہ اور محمدﷺ کے خلاف جنگ کہا گیا ہے۔

سود مفلسی کا باعث بنتا ہے۔

سورہ البقرہ کو قرآن مجید کی چوٹی کہا گیا ہے۔

 حضرت عمر کو اس سورت کے مضامیں سیکھنے میں 12 سال لگےجبکہ اپ کے بیٹے عبداللہ بن عمر کو 8 سال لگے۔

آیت الکرسی کو رات کو سونےسے قبل پڑھنے سے شیطان گھر داخل نہیں ہوتا ہے۔ 

ایمان کا اظہار اعمال سے ہوتا ہے۔

مصائب اور تکلیف میں صبر اور نماز کے ذریعے اللہ کی مدد حاصل کرنی چاہیے۔

Download Ist Year Tarjuma-tul-Quran Sample Papers and Scheme here. Watch All Surahs Video Lectures on Ajmal Forum 

Download 11th Class Tarjuma-tul-Quran Book in pdf 

1 thought on “11th Class Tarjuma tul Quran book MCQS Notes pdf download”

Comments are closed.