FIFA Foot Ball World Cup Final will be Between Germany and Brasil

brazil

برازیل نے کولمبیا کو دوسرے کوارٹرفائنل میں شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی جہاں اس کا مقابلہ جرمنی کے ساتھ ہو گا۔

germany

سیمی فائنل میں برازیل کا ٹاکرا 8 جولائی کو جرمنی سے سامنا ہوگا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے فرانس کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔

Share this;