FIFA Foot Ball World Cup Final will be Between Germany and Brasil

برازیل نے کولمبیا کو دوسرے کوارٹرفائنل میں شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی جہاں اس کا مقابلہ جرمنی کے ساتھ ہو گا۔ سیمی فائنل میں برازیل کا ٹاکرا 8 جولائی کو جرمنی سے سامنا ہوگا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے فرانس کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔

Foot Ball World Cup Quarter Finals

فٹ بال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع‘ فرانس‘ جرمنی پہلے مقابلہ میں مدمقابل ریوڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنلزکا آغاز آج سے ہورہا ہے۔آج فرانس اور جرمنی کی ٹیمیں رات نو بجے ریوڈی جنیرو میں پنجہ آزمائیں گی۔ناک آوٹ مرحلے میں فرانس نے نائجیریا جبکہ جرمنی نے … Read more